20/08/2022
*🌷دلچسپ واقعہ .خاک کربلا🌷*
🔻👈ایک مرتبہ ایک عیسا ئی عالم جو غیب کی باتیں بتا کر لوگوں کو متاثر کرتا تھا ۔۔۔
🔻اسی دوران علم شناس لوگ مجتہد اعظم آقای عبدالکریم حایری کے پاس آ ۓ اور کہا کے آپ بھی پوچھیں جو پوچھنا ہے
🔻حایری وہ عالم دین ہیں جو کہ حوزہ علمیہ قم کے بانی اور امام خمینی کے استاد بھی ہیں اور اُن کی قبر حرم بی بی معصومہ قم میں ہے
🔻عبدالکریم حایری اپنے ہاتھ میں تھوڑی سی مٹی لے کر آ ۓ ۔
اور اس عیسا ئی سے پوچھا میرے ہاتھ میں کیا ہے ؟
🔻اس عیسا ئی نے حساب کرنا شروع کیا اور بار بار حساب کیا اور اس کو پسینہ آ گیا ۔۔۔
🔻عبد آلکریم حایری نے کہا بتاؤ کیا بات ہے تمھیں بتانے میں اتنی دیر کیوں لگ رہی ہے ؟
🔻بار بار حساب کرنے پر عیسا ئی کہتا ہے۔
مجھے پتا تو ہے کے آپ کے ہاتھ میں کیا چھپا ہوا ہے لکین ایسا ہو نہیں سکتا۔۔۔۔۔
عبدالکریم حایری کہتے ہیں کہ بتاؤ تمہارا علم کیا کہتا ہے ؟
🔻تو عیسا ئی کہتا ہے میرے حساب کے مطا بق آپ کے ہاتھ میں مٹی ہے لکین
بی بی مریم (ع )کے حق کی قسم وہ مٹی کوئی عام مٹی نہیں ہے ۔۔۔
🔻عبد الکریم حایری نے پوچھا کہ مٹی تو ہے لیکن تم پریشان کیوں ہو۔۔۔؟
عیسائی عالم کہنے لگا کہ
یہ مٹی جنت کی مٹی ہے یہ زمین پر کیسے آ سکتی ہے؟
🔻تو یہ سن کرعبد الکریم حایری کہتے ہیں کہ
🌷یہ مٹی کربلا معلیٰ میں قبر مطہر امام حسین ع کی ہے ۔۔۔۔🌷
📚عنوان کربلا ۔ صفحہ ۷۱