Rotary Club Hyderabad Justajoo

Rotary Club Hyderabad Justajoo Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rotary Club Hyderabad Justajoo, Nonprofit Organization, Hyderabad.

14/08/2026

13/08/2026

✍️ 14 اگست, یوم آزادی مبارک: 🇵🇰🤲

اس یوم آزادی پر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میرپورخاص ڈویژن کی جانب سے پوری قوم کو دلی مبارکباد،،

آئیے عہد کریں کہ خواتین کو بااختیار بنا کر،کاروبار کو فروغ دے کر اور اتحاد کے ساتھ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں۔۔!

پاکستان زندہ باد 🇵🇰✅

صدف رضا وڑائچ
بانی صدر : ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میرپورخاص ڈویژن۔۔۔۔۔!

#14اگست



#میرپورخاص

13/08/2026

✍️ وطن کی مٹی گواہ رہنا🇵🇰

جُستجو فاؤنڈیشن :
اس یوم آزادی پر اپنے قائد محمد علی جناح شہداء کو خراج تحسین پیش کرتی ہے اور عہد کرتی ہے کہ ضرورت مندوں کی خدمت کے ذریعے قائد کے پاکستان کو حقیقی معنوں میں آباد کرے گی…..!

صدف رضا وڑائچ
چیئرپرسن جُستجو فاؤنڈیشن






17/06/2026

عمرکوٹ اور تھرپارکر میں خودکشیوں کے بڑھتے واقعات تشویشناک ہیں،، ✍️ ڈاکٹر فرزانہ میمن ✍️

عمرکوٹ ( نامہ نگار) عمرکوٹ معروف سیاسی و سماجی رہنماء سابقہ ڈسٹرکٹ کاؤنسل میمبر عمرکوٹ ڈاکٹر فرزانہ میمن نے کہا ہے کہ عمرکوٹ اور تھرپارکر میں خودکشیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ ان واقعات کے اصل اسباب جاننے کے لیے جامع تحقیق کرائے اور مؤثر اقدامات کرے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بعض اوقات ایسے واقعات بھی سامنے آتے ہیں جن میں قتل کے شبہات موجود ہوتے ہیں، لیکن انہیں خودکشی قرار دے دیا جاتا ہے، لہٰذا ہر واقعے کی شفاف تحقیقات ضروری ہیں تاکہ حقائق سامنے آسکیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس وسائل موجود ہیں، جنہیں بروئے کار لا کر خودکشیوں کی روک تھام کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جانی چاہئیں۔ عوام میں شعور و آگاہی پیدا کرنے کی بھی ضرورت ہے تاکہ لوگ ذہنی دباؤ، معاشی مسائل اور دیگر وجوہات کے باعث ایسے انتہائی اقدامات سے محفوظ رہ سکیں۔ڈاکٹر فرزانہ میمن نے کہا کہ مختلف غیر سرکاری تنظیمیں (این جی اوز) اس موضوع پر سیمینارز اور ورکشاپس کا انعقاد تو کرتی ہیں، لیکن اب تک ان سرگرمیوں کے عملی نتائج سامنے نہیں آئے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ عملی سطح پر مؤثر اقدامات کیے جائیں۔انہوں نے کہا کہ خودکشیوں کے باعث کئی خاندان تباہ ہو چکے ہیں، متعدد بچے یتیم ہو گئے ہیں اور معاشرے میں بے چینی بڑھ رہی ہے۔ وفاقی اور سندھ حکومت کو چاہیے کہ وہ اس مسئلے کو سنجیدگی سے لے اور یہ جاننے کی کوشش کرے کہ آیا غربت، بے روزگاری، معاشی مشکلات، گھریلو تنازعات یا ذہنی صحت کے مسائل اس رجحان میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ خودکشیوں کی روک تھام کے لیے جامع پالیسی مرتب کی جائے اور تمام متعلقہ اداروں، ماہرین اور سماجی تنظیموں کو ساتھ ملا کر عملی اقدامات کیے جائیں، بصورت دیگر مستقبل میں ان واقعات میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔!

゚viralシalシ



27/05/2026

Eid-ul-Azha Mubarak from the BMPP Family 🐐✨

From leadership to supporters, the voice is one — unity, brotherhood, and progress.
Family of Businessmen Panel Progressive (BMPP) come together to extend heartfelt Eid-ul-Azha wishes to the business community and the people of Pakistan. 🤍

May this Eid bring prosperity, peace, sacrifice, and endless blessings for all.

13/02/2026

Women Chamber of Commerce & Industry Mirpur Khas Division &industrymirpurkhasdivisionmoment

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rotary Club Hyderabad Justajoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rotary Club Hyderabad Justajoo:

Shortcuts

Share