14/12/2025
میرپور خاص میں بھی ای ٹریفک چالان کا چرچا ہےلوگ قانون توڑتے اور پھر بہانے بہت ہبانے کرتے ہیں, ای چالان ایک قابل قدر و ستائس قدم ہے,آپ سے درخواست ہے کہ قانون پر عمل کریں چالان نہیں ہوگا. حفاظت کس کی ہے؟ میرپورخاص میں 99 فیصد رکشوں پر نمبر پلیٹ تک نہیں لگی کسی کو بھی مار دیں گرا,دیں کوئی پوچھنے والا نہیں کسی سیاسی بندے سے یا لے دے کر چھوٹ جاتے ہیں اب اگر قانوں کی خلاف ورزی پر رکارڈ بھی خراب ہوگا اور پیسے ادا کرنے ہونگے کوئی سیاسی بندہ نہ چھڑائے گا نہ رشوت دے سکے گا, رہی اگاہی کی بات تو ڈرائونگ لائسنس ملتا ہی تب ہے جب تمام اصول پڑھے سمجھے جائیں اور بھر اگیڈمک کمپیوٹرائزڈ امتحان پاس کیا جائے پر جن نے پیسے دے کر لائسنس حاصل کیا ہو یا ان کے پاس لائسنس ہی نہ ہو تو وہ ڈرائیو کرنے کے اہل نہیں ہیں. یہ ایسا ہی ہے کہ کوئی کسی کا قتل کرے یا اور کئی جرم کرے اور کوئی پوچھے ہی نہ.. لہذا ایسے لوگوں کی نہ سنیں جو ہیلمٹ یا,سیٹ بیلٹ پہننے یا ٹریفک قانون کی خلاف ورذی کی ترغیب کریں شکریہ. ں.