Tanzim Ahl -E- Sunnat Biharsharif

Tanzim Ahl -E- Sunnat Biharsharif Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tanzim Ahl -E- Sunnat Biharsharif, Non-Governmental Organization (NGO), Bihar Sharif.

تنظیم اہل سُنّت بہار شریف کی جانب سے مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے یومِ ولادت کے موقع پر اور عرس سرکار حضرت خواجہ معی...
05/01/2026

تنظیم اہل سُنّت بہار شریف کی جانب سے مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے یومِ ولادت کے موقع پر اور عرس سرکار حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کے موقع پر محفل فاتح خانی کا اہتمام کیا گیا بعد اسکے غریب اور ضرورت مندوں کے درمیان سرد موسم کو دیکھتے ہوئے کمبل تقسیم کیا گیا۔ ہمارا اسلام اور بزرگوں کی تعلیم ہمیشہ سے یہی رہی ہے کے غریب اور ضرورت مندوں کی مدد کسی دھرم اور ذات پوچھے بنا کیا جائے اسی تعلیمات پے عمل کرتے ہوئے تنظیم اہل سُنّت، بہار شریف کے کارکنوں نے رات کی اندھیرے میں
روڈ کے کنارے سو رہے لوگوں کو کمبل تقسیم کیا۔

03/12/2025

07/10/2025
23/09/2025


تنظیم اہل سُنّت بہار شریف کی جانب سے 28 ربیع الاول مطابق 21 ستمبر 2025 دن اتوار صبح 9 بھی سے 2 بجے دن تک ایک عظیم الشان ...
21/09/2025

تنظیم اہل سُنّت بہار شریف کی جانب سے 28 ربیع الاول مطابق 21 ستمبر 2025 دن اتوار صبح 9 بھی سے 2 بجے دن تک ایک عظیم الشان عظمت مصطفیٰ کانفرنس منعقد ہوا، جس میں کثیر تعداد میں علماء اہلسنت اور مشائخ عظام کی حاضری ہوئی ساتھ ہی شہر بہار شریف کی عوام اور ساتھ ہی سماجی اور سیاسی لیڈران کی بھی کثیر تعداد میں شریک ہوئے۔
عظمت مصطفیٰ کانفرنس کی کامیابی کے تنظیم اہل سُنّت بہار شریف تمام اراکین تنظیم اہل سُنّت ، اور تمام رضاکار (volunteer)، اور تمام علماء کرام مشائخ عظام، اور اس محفل کو سجانے میں جس نے جس جس اعتبار سے حصہ لیا چاہے وہ جانی مالی مدد فرمائی تنظیم اہل سنت ان تمام لوگوں کا ہمیشہ شکر گزار رہے گا۔ ساتھ ہی تنظیم اہل سُنّت دل کی گہرائیوں سے اُن تمام احباب کا شکریہ ادا کرتا ہے۔

تنظیم اہل سُنّت
بہار شریف ، نالندہ، بہار



18/09/2025

ुस्तफा_कॉन्फ्रेंस

21 SEPTEMBER 2025     ुस्तफा_कॉन्फ्रेंस
18/09/2025

21 SEPTEMBER 2025


ुस्तफा_कॉन्फ्रेंस


حشر تک ڈاليں گے ہم پیدائش مولا کی دھوم مثلِ فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے ुस्तफा_कॉन्फ्रेंस         Syed Shahzad Abedi...
11/09/2025

حشر تک ڈاليں گے ہم پیدائش مولا کی دھوم
مثلِ فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے

ुस्तफा_कॉन्फ्रेंस




Syed Shahzad Abedin
Marghoob Raza
Tauseef Alam
Arshad Eqbal

Address

Bihar Sharif

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzim Ahl -E- Sunnat Biharsharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share