Haqani Memoral Trust J&K

Haqani Memoral Trust J&K An institution dessimenating Islamic sciences with modern education blend with latest teaching-learning strategies.

12/06/2026
07/06/2026
30/05/2026

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
عظیم نعت گو شاعر مصنف ، مورخ اور صوفی حضرت میر سید عزیزاللہ حقانیؒ کے یوم وصال پر خصوصی پروگرام 14 ذی الحج مطابق ،31 مئی اتوار
مرقد مبارک واقع نرپرستان پر گلباری و فاتحہ خوانی صبح آٹھ بجے
دور درشن کیندر گڈ مارننگ جے اینڈ کے میں موصوف کا خصوصی ذکر سوموار یکم جون کو
حقانی منزل سویہ بگ مجلس ختمات المعظمات و ذکر و اذکار
ہفتہ وار درس قران
سبھی حضرات سے کل 31 مئی اتوار کے درس میں شرکت کی دعوت
نوٹ :وقت دس سے گیارہ بجے
حقانی میموریل ٹرسٹ جموں و کشمیر

24/05/2026

گلوان پورہ بڈگام میں معصوم ایک بیٹی کا سفاکانہ قتل، حقانی میموریل ٹرسٹ کا اظہار رنج و الم،بربریت کی مذمت
سری نگر/24 مئی :- حقانی میموریل ٹرسٹ جموں و کشمیر نے گلوان پورہ بڈگام میں کل ایک معصوم بیٹی کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایسے واقعات سے ہمارے سماج میں اخلاقی اقدار کے زوال اور جراٸم کی پنپتی ذہنیت کی عکاسی ہوتی ہے ٹرسٹ کے سرپرست اعلیٰ سید حمید اللہ حقانی اور جنرل سکریٹری بشیر احمد ڈار نے غم ذدہ خاندان کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے پولیس سےقاتل کی نشاندہی کا مطالبہ کیا ہے۔ٹرسٹ کے مرکزی کونسل کے سنیٸرممبران منظور احمد ملک، سمیع اللہ حقانی ، ضلع صدور ٹرسٹ سرینگر ،پلوامہ و بارہمولہ مولانا محمد شفیع ، مولانا سمیع الللہ بٹ ،محمد اسدالللہ ، شعبہ تعلیم کے سربراہ مفتی قمرالدین ، سنٸیر رکن مفتی طارق مصباحی نے اس قتل پر دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ ٹرسٹ کے جملہ عہدہ داران و اراکین ٹرسٹ ، تحریک اسلامی جموں وکشمیر، ابن حقانی یوتھ فانڈیشن جموں و کشمیر، دارلعلوم حقانیہ سویہ بگ اور دیگر اداروں کے منتظمین و مدرسین نے غم زدہ خاندان کے تٸیں دلی اظہار ہمدردی پیش کرتے ہیں اللہ کریم مرحومہ کی قبر کو نور سے منور فرماٸے حسنات " کو قبول اور" سیٸات" کو اپنے کرم سے درگزر فرماٸے۔اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرماۓ اور مرحومہ کو اپنی عفو و بخشش سے جوار اقدس و رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ ترین مقام عطا کرے ۔ لواحقین و قربا کواس غمناک واقعہ پر صبر جمیل اور اجر جزیل مرحمت فرمائے ۔گلوان پورہ بڈگام میں معصوم ایک بیٹی کا سفاکانہ قتل، حقانی میموریل ٹرسٹ کا اظہار رنج و الم،بربریت کی مذمت
سری نگر/24 مئی :- حقانی میموریل ٹرسٹ جموں و کشمیر نے گلوان پورہ بڈگام میں کل ایک معصوم بیٹی کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایسے واقعات سے ہمارے سماج میں اخلاقی اقدار کے زوال اور جراٸم کی پنپتی ذہنیت کی عکاسی ہوتی ہے ٹرسٹ کے سرپرست اعلیٰ سید حمید اللہ حقانی اور جنرل سکریٹری بشیر احمد ڈار نے غم ذدہ خاندان کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے پولیس سےقاتل کی نشاندہی کا مطالبہ کیا ہے۔ٹرسٹ کے مرکزی کونسل کے سنیٸرممبران منظور احمد ملک، سمیع اللہ حقانی ، ضلع صدور ٹرسٹ سرینگر ،پلوامہ و بارہمولہ مولانا محمد شفیع ، مولانا سمیع الللہ بٹ ،محمد اسدالللہ ، شعبہ تعلیم کے سربراہ مفتی قمرالدین ، سنٸیر رکن مفتی طارق مصباحی نے اس قتل پر دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ ٹرسٹ کے جملہ عہدہ داران و اراکین ٹرسٹ ، تحریک اسلامی جموں وکشمیر، ابن حقانی یوتھ فانڈیشن جموں و کشمیر، دارلعلوم حقانیہ سویہ بگ اور دیگر اداروں کے منتظمین و مدرسین نے غم زدہ خاندان کے تٸیں دلی اظہار ہمدردی پیش کرتے ہیں اللہ کریم مرحومہ کی قبر کو نور سے منور فرماٸے حسنات " کو قبول اور" سیٸات" کو اپنے کرم سے درگزر فرماٸے۔اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرماۓ اور مرحومہ کو اپنی عفو و بخشش سے جوار اقدس و رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ ترین مقام عطا کرے ۔ لواحقین و قربا کواس غمناک واقعہ پر صبر جمیل اور اجر جزیل مرحمت فرمائے ۔

Address

Ompora Budgam
Badgam
191111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqani Memoral Trust J&K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share