Malhar welfare sociaty

Malhar welfare sociaty Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malhar welfare sociaty, Charitable organisation, 49 Tewkesbury, Tewkesbury.

26/11/2025

خبر غم۔۔۔
ملہاڑ والے چوھدری محمد مشتاق (سپین )چوھدری محمد رزاق ۔چوھدری محمد ارشاد چوھدری محمد آزاد چوھدری محمد سجاد (برطانیہ ) اور چوھدری محمد شیراز کے والد محترم چوھدری محمد عزیز صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔۔
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔
مرحوم اپنے علاقہ کی ایک نامور شخصیت تھے ،
مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 26نومبر بروز بدھ دن کے 3 بجے ملہاڑ میں ادا کی جائے گی ۔۔
اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا
فرمائے آمین ۔۔۔
بشکریہ جاوید اسلم

منجانبSWAES

19/10/2025

‎ ‎إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُونَ۔

‎ انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈھیری (ڈھیری نالا) سے تعلق رکھنے والے آفتاب ملک ملک لیاقت(ملک پنوں ) کے والد محترم اور طاہر ملک (حال مقیم لوٹن) کے تایا محترم ملک محمد شفیع صاحب وفات پا گئے ہیں
مرحوم کافی عرصہ سے صاحب فراش تھے
مرحوم کافی عرصہ کلاہ بازار میں اپنا کاروبار بھی کرتے رہے
نماز جنازہ مورخہ 20اکتوبر سہ پہر 3بجے ڈھیری کے مقام پر ادا کی جائے گی
‎ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔

منجانب :اسٹیٹ ویلفئر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی رجسٹرڈ کلاہ اٹھروئیں یو سی چوکی ٹینڈا کوٹلی

10/08/2025

اِنٌَالِلٌٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن
انتہائی دکھ کے ساتھ احباب کو بذریعہ سوشل میڈیا مطلع کیا جاتا ہے کہ ملہاڑ (گاڑ کالونی )والے حافظ رشید ملازم علامہ اقبال پوسٹ گریجویٹ کالج کوٹلی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔
اللہ تعالی غریق رحمت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
نماز جنازہ آج 6:00بجے گاڑ کالونی کے مقام پر ادا کی جائے گی

منجانب:: اسٹیٹ ویلفئر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی (رجسٹرڈ)کلاہ اٹھروئیں
چوکی ٹینڈا

Address

49 Tewkesbury
Tewkesbury

Telephone

+447891734761

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malhar welfare sociaty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share