Rahe-Amal Projects

Rahe-Amal Projects UK registered charity number 1202191

25/09/2026

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"جو لوگ اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، اللہ ان کو بہترین بدلہ عطا فرماتا ہے"
(سورۃ البقرہ: 261)
الحمدللہ آپ کے تعاون سے ایک یتیم بچی کی شادی کے لیے1 لاکھ روپے بیوا ماں کو دیے گے

20/09/2026

ایک غربت، اوپر سے غریب باپ کی بیماریاں
غریب عوام کس سے اپیل کرے؟
راہ عمل کے ساتھ تعاون کر کے بے سہاروں کا سہارا بنے۔
الله تعالٰی اپنی بارگاہ سے سب کو نوازے اور کسی کو بھی کسی کا محتاج نہ کرے،،

18/09/2026

بکریاں گفٹ ملنے پر یتیم بچے کی خوشی،اور گفٹ کرنے والوں کو الله تعالٰی روز قیامت اسیے ہی خوش کرے آمین
راہ عمل کا بہت خوبصورت پروجیکٹ یتیم اور مستحق بچوں کے کیے ،،فی فمیلی کے لیے 2 بکریوں کا گفٹ ❤🤲🏼
الحمدللہ یہ پروجیکٹ سارا سال جاری رہتا ہے

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"جو لوگ اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، اللہ ان کو بہترین بدلہ عطا فرماتا ہے"
(سورۃ البقرہ: 261)

3 Yateem Bachiyon Ki Shaadi ki appealAaiye in yateem bachiyon ko izzat aur waqar ke saath nayi zindagi shuru karne mein ...
16/09/2026

3 Yateem Bachiyon Ki Shaadi ki appeal
Aaiye in yateem bachiyon ko izzat aur waqar ke saath nayi zindagi shuru karne mein madad karein.
Zakat eligible families.

*Rahe Amal Projects
67463910 | 08-92-99
Contact: *07538182157*

15/09/2026

وادی نیلم، وادی گریس شمیر بٹ
آج وادی نیلم کی وادی گریس میں ایک غریب محنت کش شخص کو ریچھ نے حملہ کرکے شدید زخمی کر دیا۔ وہ اپنے معمول کے مطابق گھاس کاٹنے گیا تھا اور ایک درخت کے نیچے بیٹھا ہوا تھا کہ اچانک ریچھ نے اس پر حملہ کر دیا۔
یہ پہلا واقعہ نہیں۔ اس علاقے میں اس سے پہلے بھی جنگلی جانوروں کے حملوں سے انسانوں اور غریب لوگوں کے مال مویشیوں کو نقصان پہنچتا رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر کب تک عوام اپنی جان و مال کا نقصان برداشت کرتی رہے گی؟
ہم حکومت سے کوئی ناجائز مطالبہ نہیں کر رہے۔ ہم تو صرف اپنے بنیادی اور جائز حقوق مانگ رہے ہیں—صحت کی سہولیات، ہسپتال، بروقت علاج، عوام کے جان و مال کا تحفظ اور جنگلی حیات کے حوالے سے مؤثر انتظامات۔
آج ایک زخمی شخص کو مقامی سطح پر مناسب طبی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے پہلے بولائی سے کیل اور کیل سے مظفرآباد اور پھر مظفرآباد سے پمز راولپنڈی لے جانے کی 1 لاکھ خرچ ہو چکا ہے اور ابھی علاج مکمل نہیں ہوا ۔۔ایک غریب انسان کے لیے یہ سفر، یہ اخراجات اور یہ تکلیف کتنی بڑی آزمائش ہے، اس کا اندازہ صرف وہی لگا سکتا ہے جو اس صورتحال سے گزرتا ہے۔
عوام جب اپنے بنیادی حقوق مانگتی ہے تو اسے مختلف القابات دینے کے بجائے اس کی تکلیف کو سمجھا جائے۔
حکومت اور متعلقہ محکمہ وائلڈ لائف سے مطالبہ ہے کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، زخمی شخص کے علاج اور اخراجات میں فوری مدد کی جائے، اور وادی گریس سمیت ایسے علاقوں میں جنگلی جانوروں سے انسانی آبادی کے تحفظ کے لیے مؤثر اور مستقل انتظامات کیے جائے۔

10/09/2026

﴿الَّذِينَ يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُم بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ سِرًّا وَعَلَانِيَةً فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِندَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ﴾
[ البقرة: 274]
جو لوگ اپنا مال رات اور دن اور پوشیدہ اور ظاہر (راہ خدا میں) خرچ کرتے رہتے ہیں ان کا صلہ پروردگار کے پاس ہے اور ان کو (قیامت کے دن) نہ کسی طرح کا خوف ہوگا اور نہ غم

04/09/2026

یتیم بچوں سے محبت خدا کی رحمت کو کھینچتی ہے،جو کسی کے اجڑے ہوئے بچپن کو سہارا دے، اس کا اپنا نصیب سنور جاتا ہے۔۔
الحمدللہ آپ معاونین کے تعاون سے ہر مہینے 400 یتیم بچوں کو سکول اور مدرسے کی پڑھائی کی خرچ کے لیے 3 ہزار دیے جاتے ہیں اور جن یتیم بچوں کے گھر جانور پالنے کی جگہ ہو ان بچوں کو بکریاں ، بھینس یا گاۓ بھی دی جاتی ہے ۔
بہت سے بچے انتظار میں ہیں ان کو سپانسر کیا جاۓ۔ آپ کس بھی مستحق بچے کو اپنے پیاروں کے ایصال ثواب اور صدقہ جاریہ کے کیے سپانسر کر سکتے ہیں۔۔

28/08/2026

Your donation reaches the most deserving people, if you can't donate then please at least share and repost

20/08/2026

پھل دار درخت لگانا ایک عظیم صدقہ جاریہ اور باعثِ اجر نیکی ہے۔
جب تک اس درخت سے انسان، پرندے یا جانور فائدہ اٹھاتے ہیں، لگانے والے کو مسلسل ثواب ملتا رہتا ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جو مسلمان درخت لگائے اور اس کا پھل کوئی انسان یا جانور کھائے، تو وہ لگانے والے کی طرف سے صدقہ شمار ہوتا ہے۔
درخت 🌳🌴🌲 لگانے کا عمل ان سات کاموں میں شامل ہے جن کا ثواب مرنے کے بعد بھی انسان کی قبر میں جاری رہتا ہے۔۔
اگر آپ بھی اپنے پیاروں کے ایصال ثواب کے لیے درخت لگانا چاہتے ہیں تو راہ عمل کے ساتھ رابطہ کرے۔۔
جزاک الله خیر

Address

Manchester

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahe-Amal Projects posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organisation

Send a message to Rahe-Amal Projects:

Shortcuts

Share