All world rawal organization

All world rawal organization unity faith

04/06/2026
28/05/2026

"آل ورلڈ راول آرگنائزیشن کی طرف سے صوبہ پنجاب کے صدر منتخب ہونے پر شہباز علی رضا راول صاحب کا لوگوں نے شاندار اور پرتکلف استقبال کیا، اور ان کے اعزاز میں جشن کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر صدر پنجاب شہباز علی رضا راول نے اپنی راول برادری کے ساتھ یکجہتی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہر دکھ درد میں ان کے ساتھ رہیں گے اور ترقی و خوشحالی کے راستے میں انہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔"سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر احمد راول کی پوری ٹیم کا یکجہتی کا اظہار

26/05/2026

Address

All World
London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All world rawal organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share