Shias of Belfast & Northern Ireland

Call Contact the organisation

Shias of Belfast & Northern Ireland Welcome to the Shia Muslim Community in Belfast and Northern Ireland!

16/09/2023

دوران مَشی مظفر آباد انڈیا کے معروف نوحہ خواں کرار حسین بھائی نے خصوصی درخواست پر پر درد کلام پیش کیا ۔۔۔سن لو اپنی بیٹی کے آخری بیاں بابا 😭

30/08/2023
30/08/2023

ایک بار مجھے گود میں کے لو بابا۔۔

سلام گو: جناب مختار فتحپوری
مقامِ مجلسِ عزا: کربلا معلیٰ

بی بی سکینہ س کے مصائب۔ 😭

O'Hussain...! 😭
28/08/2023

O'Hussain...! 😭

27/08/2023

آغا بہجت سے پوچھا گیا سوال۔

لعن کی فضیلت زیادہ ہے یا درود کی؟

ملاحظہ فرمایے بزرگ مرجع تقلید کیا فرما رہے ہیں۔

جبکہ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار جو ہونگے وہ لعن سے دامن چھڑانا چاہتے ہیں۔

تولا اور تبراء دونوں مذہب امامیہ شیعہ اثناء عشری کا جُز ہیں۔

کسی ایک سے بھی دامن نا چھڑا سکتے ہیں۔

20/08/2023

پیاسی ہے سکینہ س۔ 😭
آواز: نوحہ خوان رضا عباس زیدی
وڈیو: شام، مرقدِ بی بی سکینہ سلام اللہ علیہ

14/08/2023

Address

Belfast

Telephone

+447882931474

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shias of Belfast & Northern Ireland posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organisation

Send a message to Shias of Belfast & Northern Ireland:

Shortcuts

Share