21/05/2026
انتہائی دُکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے عزیز دوست آفتاب بھٹی صاحب کی اہلیہ اس دنیا سے وفات پا گئی ہیں۔ ✝️
ہم اس غم کی گھڑی میں آفتاب بھٹی صاحب اور اُن کے تمام اہلِ خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
خداوند مرحومہ کو اپنے ابدی سکون میں جگہ عطا فرمائے اور خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت، صبر اور تسلی دے۔ آمین۔
آپ سب سے مرحومہ کے لیے دعا کی درخواست ہے۔ 🤍