Rabia Raheel Fans

Rabia Raheel Fans 𝐑𝐚𝐛𝐢𝐚 𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐥 𝐅𝐚𝐧 𝐜𝐥𝐮𝐛 𝐩𝐚𝐠𝐞. 𝐑𝐚𝐛𝐢𝐚 𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐥 𝐓𝐢𝐤𝐓𝐨𝐤𝐞𝐫 𝐘𝐨𝐮𝐭𝐮𝐛𝐞𝐫 𝐇𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 & 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐬𝐭 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 🇵🇰 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐍𝐒𝐖𝐅 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

جناح فاؤنڈیشن
29/04/2026

جناح فاؤنڈیشن

عید الفطر مبارک
21/03/2026

عید الفطر مبارک

19/02/2026
سپیشل بچوں کے عالمی دن کے موقع پر چیئرپرسن ننکانہ صاحب ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ محترمہ رابعہ راحیل کی میڈیا ٹاک
05/12/2025

سپیشل بچوں کے عالمی دن کے موقع پر چیئرپرسن ننکانہ صاحب ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ محترمہ رابعہ راحیل کی میڈیا ٹاک

جانوروں کی فلاح حقوق کے تحفظ کا ادارہ بنایا جائے گا- رابعہ راحیل معروف سماجی رہنما ٹک ٹاکر ننکانہ صاحب ویلفیئر فاؤنڈیشن ...
21/10/2025

جانوروں کی فلاح حقوق کے تحفظ کا ادارہ بنایا جائے گا- رابعہ راحیل
معروف سماجی رہنما ٹک ٹاکر ننکانہ صاحب ویلفیئر فاؤنڈیشن کی چیئر پرسن رابعہ راحیل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ پوری دنیا میں جانوروں کے حقوق کا تحفظ کیا جاتا ہے لیکن بدقسمتی سے ہمارے ملک میں ابھی تک ایسا نہیں ہو سکا۔دنیا جانوروں سے محبت کرتی ہے پورے یورپ میں جانوروں کا شکار منع ہے کیونکہ وہ لوگ جانور دوست لوگ ہیں۔ میں پاکستان میں جانوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک ادارہ بناؤں گی۔اور جانوروں کے حق میں پورے پاکستان میں ایک تحریک چلائیں گے اس سلسلے میں ہم بہت جلد پاکستان کی سول سوسائٹی تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے مل کر ایک لائحہ عمل ترتیب دیں گے۔ اس سلسلے میں ننکانہ صاحب ویلفیئر فاؤنڈیشن کی پوری ٹیم کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی اور ہم بہت جلد ایک پروپوزل بنا کر حکومت کو دیں گے اور ہم چاہیں گے کہ ہمارے اس پروگرام کی سربراہی حکومت کرے

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ وقت کی ضرورت تھی مکہ مدینہ کی حفاظت پاکستان کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ھوگا۔ ...
21/09/2025

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ وقت کی ضرورت تھی مکہ مدینہ کی حفاظت پاکستان کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ھوگا۔ رابعہ راحیل

پرنٹ میڈیا کوریج ۔مون سون بارشوں سے متاثرہ افراد کی مالی مدد کی جائے ۔ رابعہ راحیل
26/07/2025

پرنٹ میڈیا کوریج ۔
مون سون بارشوں سے متاثرہ افراد کی مالی مدد کی جائے ۔ رابعہ راحیل

Adresse

Democratic Republic Of The
LAHORE

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Rabia Raheel Fans publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager