Rashida Begham Welfare Organization

Rashida Begham Welfare Organization this is a social work platform. The poor are helped through this platform . (Rizwana Tabussam Durran

26/06/2026
01/06/2026

ہمیشہ کی طرح اس بار بھی عید قرباں پر غریبوں کے لیے گھر گھر گوشت پہنچانے کا سلسلہ جاری رہا شکر گزار ہوں اپنے ڈرائیور اپنے بچوں باجی کی ۔جنہوں نے اس سخت موسم میں یہ سارے کام سرانجام دیے ۔اور لوگوں کو احساس بھی نہیں ہونے دیا کہ میں وہاں پاکستان میں موجود نہیں ہوں ۔اللہ تعالی میرے ڈونرز کی خیرات کو منظور کرے جس جس نے جتنا حصہ ڈالا ہے سب کی عزت اور محبت کا بہت شکریہ اپ ہمارے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں نیچے اکاؤنٹ نمبرز ہیں 👇
Pk13 HABB
0012690009140001
HBL
03108788525 easy paisa

آئیے ہمارہ ساتھ دیںنیچے اکاؤنٹ نمبرز ہیں 👇 Pk13 HABB 0012690009140001 HBL03108788525 easy paisa
22/05/2026

آئیے ہمارہ ساتھ دیں

نیچے اکاؤنٹ نمبرز ہیں 👇
Pk13 HABB
0012690009140001
HBL
03108788525 easy paisa

سیلاب کی تباہ کاریاں۔لوگ ابھی تک نہی سنبھلے
22/05/2026

سیلاب کی تباہ کاریاں۔لوگ ابھی تک نہی سنبھلے

22/05/2026

پانی پلانا صدقہ ہے آئیے اس میں حصہ ڈالیں

نیچے اکاؤنٹ نمبرز ہیں 👇
Pk13 HABB
0012690009140001
HBL
03108788525 easy paisa

20/05/2026

الحمدللہ جانور خرید لیے ہیں غریبوں کے لیے اپ بھیی قربانی میں حصہ ڈال سکتے ہیں
نیچے اکاؤنٹ نمبرز ہیں 👇
Pk13 HABB
0012690009140001
HBL
03108788525 easy paisa

الحمد للہ، قربانی کے جانوروں کی خریداری ہو چکی ہے یہ قربانی ایک پسماندہ آبادی میں ہوگی جہاں لوگ بے صبری سے منتظر رہتے ہی...
20/05/2026

الحمد للہ، قربانی کے جانوروں کی خریداری ہو چکی ہے یہ قربانی ایک پسماندہ آبادی میں ہوگی جہاں لوگ بے صبری سے منتظر رہتے ہیں کہ کوئی ان کے گھروں تک گوشت پہنچائے گا قربانی کے دن انشاءاللہ ہم آپ کو دکھائیں گے کہ کس طرح غریبوں میں گوشت تقسیم کیا جاتا ہے برائے مہربانی گوشت کو اپنے استعمال کے لیے محفوظ نہ کریں کیونکہ مستقل برقی فراہمی نہ ہونے کی وجہ سے یہ نہ آپ کے کام آئے گا اور نہ ہی کسی ضرورت مند تک پہنچ سکے گا یہ جانور آپ کی فراہم کردہ صدقات خیرات اور زکوۃ سے خریدا گیا ہے

نیچے اکاؤنٹ نمبرز ہیں 👇
Pk13 HABB
0012690009140001
HBL
03108788525 easy paisa

Address

Multan

Telephone

+923108788525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashida Begham Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rashida Begham Welfare Organization:

Shortcuts

Share