Sindh Times News sms Alert

Sindh Times News sms Alert Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sindh Times News sms Alert, Youth Organization, Sydney.

29/04/2026
سندھ بھر میں آر او واٹر فلٹر پلانٹ آپریٹرز کا دھرنا
29/04/2026

سندھ بھر میں آر او واٹر فلٹر پلانٹ آپریٹرز کا دھرنا

Hesco Nawabshah Ki Ghair Ailaniya load shedding Jaari Shehri Sakt pareshan
28/04/2026

Hesco Nawabshah Ki Ghair Ailaniya load shedding Jaari Shehri Sakt pareshan

نوابشاہ: ہاؤسنگ سوسائٹی میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، واپڈا حکام غائب​نوابشاہ (رپورٹ: بیورو چیف)​نوابشاہ کے علاقے ہاؤسنگ س...
20/04/2026

نوابشاہ: ہاؤسنگ سوسائٹی میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، واپڈا حکام غائب
​نوابشاہ (رپورٹ: بیورو چیف)
​نوابشاہ کے علاقے ہاؤسنگ سوسائٹی میں گزشتہ رات سے بجلی کی طویل بندش نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی۔ رات 2 بجے سے منقطع ہونے والی بجلی کئی گھنٹے گزر جانے کے باوجود بحال نہ ہو سکی، جس کے باعث مکین شدید زہنی اذیت اور گرمی کا شکار ہیں۔
​عوامی شکایات اور حکام کی بے حسی
​مکینوں کا کہنا ہے کہ رات کے پچھلے پہر سے بجلی بند ہے لیکن واپڈا حکام کا کہیں سراغ نہیں مل رہا۔ عوامی حلقوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ:
​SDO لاپتہ: متعلقہ ایس ڈی او (SDO) صورتحال سے مکمل طور پر بے خبر اور خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
​شکایتی مراکز: عملہ فون اٹھانے یا درست معلومات فراہم کرنے سے قاری ہے۔
​ظلم کی انتہا: شہریوں نے اسے واپڈا کی جانب سے کھلی ناانصافی اور "ظلم کی انتہا" قرار دیا ہے۔
​"ہم رات سے پریشان ہیں، نہ بچے سو سکے ہیں اور نہ ہی گھروں میں پانی موجود ہے۔ واپڈا کے اعلیٰ افسران کو عوامی تکلیف کا کوئی احساس نہیں۔" — متاثرہ شہری
​علاقہ مکینوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور بجلی کی بحالی سمیت غفلت برتنے والے عملے کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Everyone Products Like our youtube channel
15/01/2025

Everyone Products
Like our youtube channel

Address

Sydney, NSW

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Times News sms Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share