Imam Bargah Captan Ahmad Khan 94/6-R Sahiwal

Imam Bargah Captan Ahmad Khan 94/6-R Sahiwal Live Majalis And Matamdari Programes And Other Azadari Videos From Imam Bargah Captain Ahmed Khan 94

19/06/2026

پُرسہ دو محرم

18/06/2026

2 محرم ماتمدای
ہائے ویران گھراں وچ رووے بیمار کھڑی
امام بارگاہ کپتان احمد خان ساہیوال

انشااللہ کُچھ لمہات  میں قبلہ عمران عباس مظاہری صاحب بارگاہ کے یوٹیوب چینل پر براہراست ہونگے ۔ لنک نیچے موجود ہے
18/06/2026

انشااللہ کُچھ لمہات میں قبلہ عمران عباس مظاہری صاحب بارگاہ کے یوٹیوب چینل پر براہراست ہونگے ۔

لنک نیچے موجود ہے

Live Majlis And Matamdari Programes And Other Azadari Videos From Imam Bargah Captain Ahmed Khan 94 Sahiwal Also live broadcasting from Karbala on Arabaeen e Hussaini A.s , Najaf to Karbla Walk. Live Majlalis | Live Azadari |

18/06/2026

جبریل اور مکڑی کا مُکالمہ
قبلہ عمران عباس مُظاہری صاحب

18/06/2026

موضوع : طاہر و مُطاہر ،
قبلہ عمران عباس مظاہری صاحب

ریان بن شبیب کہتے ہیں: میں پہلی محرم کو امام رضا(ع)کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپ (ع)نے مجھ سے فرمایا: ۔ اے ابن شبیب کیا روزے ...
18/06/2026

ریان بن شبیب کہتے ہیں: میں پہلی محرم کو امام رضا(ع)کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپ (ع)نے مجھ سے فرمایا:

۔ اے ابن شبیب کیا روزے سے ہو؟ میں نے کہا: نہیں۔ فرمایا: آج وہ دن ہے، جس دن حضرت زکریا (ع) نے اپنے پروردگار سے دعا کی اور کہا کہ مجھے ایک پاک نسل عطا فرما، کیونکہ تو دعاؤں کو سننے والا ہے۔ خدا نے دعا قبول فرمائی اور فرشتوں کو حکم دیا تو ملائکہ نے زکریا سے کہا جبکہ وہ محراب عبادت میں مشغول عبادت تھے کہ: خداوند متعال تجھے یحییٰ کی بشارت دیتا ہے۔ جو شخص آج کے دن روزہ رکھے اور اس کے بعد بارگاہ الہی میں دعا کرے، خداوند متعال اس کی دعا کو قبول فرماتا ہے، جیسے حضرت زکریا کی دعا قبول کی۔

۔اس کے بعد فرمایا: اے ابن شبیب! بیشک محرم وہ مہینہ ہے کہ دور جاہلیت کے لوگ بھی اس مہینہ کے احترام میں قتل و غارت کو حرام جانتے تھے، لیکن اس امت نے نہ اس مہینہ کا احترام کیا اور نہ اپنے نبی (ص) کی حرمت کا خیال رکھا۔ انہوں نے اس مہینے میں پیغمبر اکرم(ص) کی اولاد کو قتل کیا اور ان کی خواتین کو اسیر بنایا اور ان کے مال کو لوٹا۔ خدا کبھی بھی ان کے اس گناہ کو نہیں بخشے گا۔

اے ابن شبیب: اگر کسی چیز کے لئے گریہ کرنا چاہو، تو حسین ابن علي ابن ابی طالب(ع)کے لئے گریہ کرو کہ انہیں اس طرح ذبح کیا گیا جیسے بھیڑ کو کیا جاتا ہے اور انکے اہل بیت میں سے اٹھارہ افراد کو شہید کیا گیا، جن کی روئے زمیں پر کوئی مثال نہیں تھی۔ ان کے قتل پر ساتوں زمین و آسماں نے گریہ کیا. امام(ع) کی نصرت کے لئے چار ہزار فرشتے زمین پر اترے انہوں نے امام کو مقتول پایا۔ اسوقت سے یہ فرشتے آپ (ع) کی قبر پر پریشان اور خاک آلود ہیں اور قائم آل محمد (عج) کے ظہور تک اسی حالت میں ہونگے ظہور کے وقت یہ ان کے انصار میں سے ہونگے اور ان کا نعرہ ہوگا’’یا لثارات الحسین‘‘

۔اے ابن شبیب ! میرے بابا نے اپنے بابا سے اور انھوں نے اپنے جد امجد سے سنا ہے کہ: میرے جد امام حسین(ع) کے قتل پر آسمان سے خون اور سرخ مٹی کی بارش ہوئی۔

۔اے ابن شبیب! اگر تم حسین(ع) پر اتنا گریہ و زاری کرو یہاں تک کہ تمہارے اشک رخسار تک پہنچ جائیں تو خداوند متعال تمہارے تمام گناہوں کو بخش دیگا چاہے وہ چھوٹے ہوں یا بڑے، کم ہوں یا زیادہ۔

۔اے ابن شبیب ! اگر تم چاہتے ہو کہ خدا سے اس عالم میں ملاقات کرو کہ تمہارے ذمہ کوئی گناہ نہ رہے تو حسین(ع) کی زیارت کرو۔

۔اے ابن شبیب ! اگر چاہتے ہو کہ جنت میں پیغمبر اکرم (ص) کے ساتھ بنے ہوئے حجروں میں رہو، تو حسین(ع) کے قاتلوں پر لعنت بھیجو۔

۔اے ابن شبیب! اگر چاہتے ہو امام حسین (ع) کے ہمراہ شہید ہونے والے اصحاب کا ثواب ملے تو جب بھی حسین(ع) کی یاد آئے، کہو ’’يا ليتني كنت معهم فافوز فوزا عظيما‘‘ (کاش! میں ان کے ساتھ ہوتا اور عظیم درجہ شہادت پر فائز ہوتا۔)

۔اے ابن شبیب! اگر ہمارے ساتھ جنت کے بلند درجوں میں رہنا چاہتے ہو، تو ہمارے غم میں مغموم ہونا اور ہماری خوشی میں شاد و خوشحال۔ اور تم پر ہماری ولایت واجب ہے کیونکہ اگر کوئی شخص پتھر سے بھی محبت اختیار کریگا ، اللہ اسے اسی پتھر کے ساتھ روز قیامت محشور کرے گا۔

وسائل الشيعة ، ج‏14، ص 502، باب استحباب البكاء لقتل الحسين؛ الأمالي( للصدوق)،ص 130، المجلس السابع و العشرون۔

18/06/2026

عکس منور غدیری۔ ذاکر حیدر عباس غدیری آف احمد پور سیال
یکم محرم ، امام بارگاہ کپتان احمد خان ساہیوال

یکم محرم مجلسِ عزاء کا لنک نیچے موجود ہے ، روزانہ اسی یو ٹیوب چینل پر براہرست مجالس نشر ہونگی انشااللہ
18/06/2026

یکم محرم مجلسِ عزاء کا لنک نیچے موجود ہے ، روزانہ اسی یو ٹیوب چینل پر براہرست مجالس نشر ہونگی انشااللہ

Live Majalis And Matamdari Programes And Other Azadari Videos From ...

17/06/2026

ماتمداری اے چاند محرم کے تو بدلی میں چلا جا
امام بارگاہ کپتان احمد خاں ساہیوال

Address

Imam Bargah Captain Ahmad Khan 94/6r
Sahiwal
57000

Telephone

+61406151272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Bargah Captan Ahmad Khan 94/6-R Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share