Hamara deen Islam

Hamara deen Islam الْحَمْدُ للَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

07/09/2026
07/09/2026

سورۂ محمد
مدنی سورہ، آیات 38، رکوع 4
بسم اللہ الرحمن الرحیم

اَلَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا وَصَدُّوۡا عَنۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ اَضَلَّ اَعۡمَالَهُمۡ۔
جن لوگوں نے کفر کیا اور (اَوروں کو) اللہ کے رستے سے روکا۔اللہ نے ان کے اعمال برباد کر دیئے۔
پارہ 26
سورۂ محمد
آیت 1
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

06/09/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

فَاصۡبِرۡ كَمَا صَبَرَ اُولُوا الۡعَزۡمِ مِنَ الرُّسُلِ وَلَا تَسۡتَعۡجِلْ لَّهُمۡ‌ؕ كَاَنَّهُمۡ يَوۡمَ يَرَوۡنَ مَا يُوۡعَدُوۡنَۙ لَمۡ يَلۡبَثُوۡۤا اِلَّا سَاعَةً مِّنۡ نَّهَارٍ ‌ؕ بَلٰغٌ ۚ فَهَلۡ يُهۡلَكُ اِلَّا الۡقَوۡمُ الۡفٰسِقُوۡنَ۔
پس (اے محمدﷺ) جس طرح اور عالی ہمت پیغمبر صبر کرتے رہے ہیں اسی طرح تم بھی صبر کرو اور ان کے لئے (عذاب) جلدی نہ مانگو۔ جس دن یہ اس چیز کو دیکھیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے تو (خیال کریں گے کہ) گویا (دنیا میں) رہے ہی نہ تھے مگر گھڑی بھر دن۔ (یہ قرآن) پیغام ہے۔ سو (اب) وہی ہلاک ہوں گے جو نافرمان تھے۔
پارہ 26
سورۂ الاحقاف
آیت 35 (الحمد اللہ سورہ مکمل ہو ئ)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

05/09/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

وَيَوۡمَ يُعۡرَضُ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا عَلَى النَّارِ ؕ اَلَيۡسَ هٰذَا بِالۡحَقِّ‌ ؕ قَالُوۡا بَلٰى وَرَبِّنَا‌ ؕ قَالَ فَذُوۡقُوا الۡعَذَابَ بِمَا كُنۡـتُمۡ تَكۡفُرُوۡنَ۔
اور جس روز آگ کے سامنے کئے جائیں گے (اور کہا جائے گا) کیا یہ حق نہیں ہے؟ تو کہیں گے کیوں نہیں ہمارے رب کی قسم (حق ہے) حکم ہوگا کہ تم جو (دنیا میں) انکار کیا کرتے تھے (اب) عذاب کے مزے چکھو۔
پارہ 26
سورۂ الاحقاف
آیت 34
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Address

Sharjah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara deen Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share