02/02/2025
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
گاؤں برمنگ خودد کھائیگلہ نزد پل سے سردار محمد انور خان ولد ماسٹر سرداد خان بہادر خان انتقال کر گئے ہیں مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز اتوار پانچ بجے برمنگ پل کے قریب نزد بلال کمپ میرہ میں اداکیا جائے گا
اللہ پاک مرحوم کی آنے والی تمام منازل آسان فرمائے تمام لواحقین کو صبر و ہمت عطاء فرمائے آمین