DRT “Democracy - Reforms - Transparency”

Call Website

DRT “Democracy - Reforms - Transparency” It’s a platform to promote & struggle for democracy, reforms & transparency in Pakistan. A stagnant & totalitarian state can’t survive for long.

This organization has objective to invest in education & cottage industry. Long Live Pakistan!

25/09/2026

میڈم اور چاچو نے فوج بلالی لیکن لانگ مارچ ہوکر رہیگا؟

دفعہ 144نافذ، 48 گھنٹے اہم، اللہ نہ کرے تصادم ہو؟

روپوش مراد سعید کی جان کو خطرہ؟

ثمینہ پاشا اور امیر عباس کا تجزیہ

25/09/2026

"جب PTI کو ڈرانا ہو تو حکومت کہتی ہے کہ ہم آپکے ساتھ وہ سلوک کریں گے کہ آپ 26 نومبر بھول جائیں گے لیکن دوسری طرف حکومت کہتی ہے کہ ہم نے تو 26 نومبر کو کچھ کیا ہی نہیں تھا، جو لوگ مرے وہ علی امین گنڈاپور کے گارڈز نے مارے، میاں محمود الرشید اس عمر اور خراب صحت کیساتھ پہلے ہی جیل میں ہیں لیکن اسکے باوجود انکے گھر میں گھس گئے، ایک کارکن گرفتاری کے دوران کھولتے تیل میں جا گرا، ایک عہدیدار پولیس کی سختی کے باعث دل کا دورہ پڑنے سے مر گیا، سہیل آفریدی کی میزبانی کرنیوالے کا گھر توڑ دیا گیا، مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ سلسلہ کہاں جا کر رکے گا، ن لیگ کے لوگ ہمارے پروگرامز میں نہیں آنا چاہتے تاکہ اس سب کا دفاع نہ کرنے پڑے"

اینکر پرسن مونا عالم

25/09/2026

لانگ مارچ اسلام آباد آیا تو برا حشر کریں گے؟

ہم آرہے ہیں، تمہارے باپ کا پاکستان ہے؟ PTI ڈٹ گئی؟

اہم PTI رہنما اغواء؟ خفیہ ایجنسیاں متحرک؟

مونا عالم اور امیر عباس کا تجزیہ

24/09/2026

"سلام ہے دو حکمران خاندانوں کے سہولتکاروں کو جو انہیں کان سے پکڑ کر اقتدار میں لائے، کیا سہولتکاروں کی آنکھیں نہیں ہیں؟ کیا وہ عوام کی نبض نہیں جانتے؟ انکو اقتدار میں آپ نے خود بٹھایا اور اب آپکے بغل بچے ہی ہمیں بتاتے ہیں کہ یہ سسٹم collapse کر گیا ہے، ایک وقت کی روٹی مشکل ہو گئی ہے، جسم ڈھانپنے کیلئے کپڑے تک نہیں، نقاب پوش بچیاں گلیوں میں کھڑی ہیں لیکن درباری بتاتے ہیں کہ سب کی ماں تو عوام کے درد سے رات کو سوتی بھی نہیں، ہمارے کچھ ایسے صحافی بھی ہیں جو بتاتے ہیں کہ سب صحیح چل رہا ہے، پاکستان اڑ رہا ہے، حکمران راتوں کو سوتے تک نہیں، اور جب مہنگائی ہوتی ہے تو وہ دیواروں میں سر ٹکرا کر لہولہان ہو جاتے ہیں"

سابق ایم این اے سائرہ بانو

23/09/2026

سہیل آفریدی کی گرفتاری، نااہلی، گورنر راج کا امکان؟

ایجنسیوں کے نقاب پوش PTI رہنماؤں پر ٹوٹ پڑے؟

عمران خان کا جیالا اڈیالہ پہنچ گیا؟

یہ جنگ ہم جیتیں گے، نیاز اللہ نیازی

23/09/2026

اسٹیبلشمنٹ سے جان چھڑائیں ورنہ یہی حشر ہوگا؟

رجیم بمقابلہ PTI، لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ الٹی گنتی؟

ملک تباہ ہوچکا، حالات سنگین ہیں؟

سینیئر زاہد خان کی دو ٹوک گفتگو

23/09/2026

"مجھ سمیت بیسیوں پارلیمنٹیرینز عام لوگ تھے جنہیں کوئی نہیں جانتا تھا لیکن ہم عمران خان کے نام کی وجہ سے منتخب ہو گئے، پہلے ہی بہت دیر ہو چکی ہے، شاید دوبارہ ہمیں موقع نہ ملے، ہم پورے پاکستان سے کہتے ہیں کہ یہ آخری موقع ہے باہر نکلیں، ورنہ ہم پچھتاتے رہیں گے کہ کاش اسوقت ظلم اور جبر کے خلاف نکل آتے، عمران خان اور انکی بہنیں تو قربانی دے کر امر ہو گئے، اب ہمیں انکے لئے نہیں بلکہ اپنے اور پاکستان کے مستقبل کیلئے نکلنا ہو گا"

تحریک انصاف کے ایم این اے شفقت عباس اعوان

23/09/2026

چلائیں گولیاں لیکن 27 ستمبر کو عوام نکلے گی

اب اس رجیم کو گھر جانا ہوگا ان کا کھیل ختم؟

آؤ گرفتار کولو ہم جیل سے نہیں ڈرتے

شفقت عباس MNA کی للکار

22/09/2026

علیمہ خان کی گرفتاری یا اغواء؟ اگلا نمبر کس کا؟

میڈم کی پولیس نے PTI پر MPO کا ڈنڈا چلا دیا؟

محسن نقوی کی دھمکی پر عملدرآمد شروع؟

بیرسٹر تیمور ملک کے انکشافات

22/09/2026

میڈم اور اسٹیبلشمنٹ نے PTI کو دیوار میں چنوا دیا؟

تم نے ملک توڑا، بیرکس میں واپس، اب بہت ہوگیا

ملک میں سول مارشل لاء لگ چکا؟

سردار لطیف کھوسہ کے انکشافات

Address

Office No. 203 Empost Building Bur Dubai
Dubai
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DRT “Democracy - Reforms - Transparency” posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share