02/09/2025
اپنا موقف ہمیشہ واضح رکھیں تاکہ دوست کو دوستی اور دشمن کو دشمنی کرنے میں آسانی رہے۔
ظالم اور جابر مجھے دبا نہیں سکتے،آخری سانس تک ظلم کرنے والوں کے خلاف ڈٹ کر کھڑا رہوں گا۔
Parviz khan Dulkhazi PTI